مجموعے پر واپس جائیں
نماز

مَنْ نَامَ عَنِ الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّهِ إِذَا ذَكَرَهُ

ترجمہ

جو وتر سے سو جائے یا بھول جائے، تو یاد آنے پر اسے پڑھ لے۔

راوی

ابو سعید خدری

ماخذ

سنن ابو داؤد و ترمذی

ابو داؤد 1431، ترمذی 465

متعلقہ احادیث